Results 1 to 2 of 2

Thread: سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متنازع علاقہ ہے، چین

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متنازع علاقہ ہے، چین

    سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متنازع علاقہ ہے، چین


    سلامتی کونسل میں چینی مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متنازع علاقہ ہے۔

    سلامتی کونسل Ú©Û’ اجلاس Ú©Û’ بعد میڈیا Ú©Ùˆ بریفنگ دیتے ہوئے اقوام متØ+دہ میں چین Ú©Û’ مستقل مندوب کا میڈیا بریفنگ میں کہنا تھا کہ کشمیر Ú©ÛŒ صورتØ+ال پر ارکان Ù†Û’ تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ فریقین Ú©Ùˆ کسی بھی یکطرفہ اقدامات سے گریز کرنا چاہیے، کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے جسے سلامتی کونسل Ú©ÛŒ قراردادوں Ú©Û’ مطابق Ø+Ù„ ہونا چاہیے۔

    چینی مندوب Ù†Û’ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت Ú©Û’ Ø+الیہ اقدام سے خطے میں کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ انہوں Ù†Û’ یہ بھی واضØ+ کیا کہ چین اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

    2gvsho3 - سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متنازع علاقہ ہے، چین

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متنازع علاقہ ہے، چین

    2gvsho3 - سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیر متنازع علاقہ ہے، چین

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •